لاہور(خصوصی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کے مطابق 2 سبزیوں کی قیمتوں میں کمی ، 17 کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ اسی طرح، پھلوں میں سے 9 کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ بیسن بھی 10 روپے سستا ہوا ہے۔ سبزیوں میں کریلا اور ادرک چائنہ و تھائی لینڈ کی قیمتوں میں 5 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سیب کالا کولو، کیلا، امرود کی قیمتیں بھی مستحکم ہیں۔