• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجومتہ: زیرتعمیر گھر سےنومولود بچی ملی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)کا ہنہ کے علا قہ گجومتہ چوک ایل ڈی اے روڈ کے قریب زیر تعمیر گھر سے نومولود بچی برآمد ہوئی، جسے تھیلے میں بند کر کے پھینک دیا گیا تھا۔