• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ڈی کی سرکاری گاڑی پرفائرنگ

لاہور،کاہنہ(کرائم رپورٹرسے،نامہ نگار) کاہنہ کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے لیسکو بلھے شاہ سب ڈویژن محمد جاوید کی سرکاری گاڑی پرفائرنگ کردی، ایس ڈی او محفوظ رہے، تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
لاہور سے مزید