لاہور(کرائم رپورٹرسے)پولیس نے بارودی مواد کی نشاندہی و ناکارہ بنانے کیلئے جدید آلات خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر محمد علی نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں تعلیم اور ریسرچ کے ساتھ سپورٹس، ہم نصابی سرگرمیاں، میوزک، ڈرامہ اور کلچرل پروگرامز کو فروغ دینے کے لیے اقدامات کے ساتھ پنجاب یونیورسٹی طلباء کی کردار سازی پرخصوصی توجہ دے رہے ہیں ۔ وائس چانسلر آفس علامہ اقبال کیمپس (اولڈ کیمپس) کو صادق خان عباسی کے نام سے منسوب کریں گے پروفیسر ڈاکٹر مبشر منور خان، ڈاکٹر احمد منیب مہتا، ڈاکٹر احمد اسلام نے بھی موجود تھے۔