لاہور(خبرنگار)رورل کمیونٹی ڈویلپمنٹ سوسائٹی نے ویلٹ ہنگر ہلفے کے تعاون سے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سموگ کے تدارک کے لیے سیمینار ہوا۔ سیمینار میں وائس چانسلر یو ای ٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر، 500 سے زائد شرکاء بشمول طلبہ ، ارکان پنجاب اسمبلی نے شرکت کی۔