• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلی کالج کی تقریب تقسیم اسناد

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام 14ویں تقریب تقسیم اسناد کی تقریب ہوئی ،بی بی اے آنرز سیشن2020-24کے 57 طلبا طالبات کو ڈگریاں میڈلز پیش کیے گئے۔
لاہور سے مزید