• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنٹینر دھماکے میں زخمی ہونے والے 8 مریض ڈسچارج

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کے علاقے فہد ٹاؤن،حامد پور کنورہ میں ایل پی جی کنٹینر دھماکے میں اجھلسنے والے مزید 8 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا اس وقت برن سنٹر ملتان میں جھلسنے والے 13 مریض زیر علاج ہیں ۔
ملتان سے مزید