• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھدائی کے دوران قیمتی سکےبرآمد کرکے منحرف ہونےپرچارافراد کیخلاف مقدمہ

ملتان (سٹاف رپورٹر ) صدر جلالپور پولیس کو آرکیالوجیکل آفیسر نے استغاثہ پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ملزمان اسلم، خالد ، عبداللہ اور حسنین نے کھدائی کے دوران قیمتی سکے برآمد کئے واپس کرنے پر منحرف ہوگئے پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ملتان سے مزید