• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجاوزات کے خلاف آپریشن،حسین آگاہی ،اوردیگرعلاقوں میں تعمیرات مسمار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن ، اس موقع پر بھاری مشینری کے ذریعے حسین آگاہی ،گھنٹہ گھر اور ملحقہ علاقوں میں ناجائز تعمیرات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے پختہ تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی عبدلسمیع شیخ کی سربراہی میں ٹیم نے آپریشن کرتے ہوئے حسین آگاہی سے صرافہ بازار تک پختہ تعمیرات مسمار کی گئیں اور سامان بھی قبضے میں لے لیا گیا۔
ملتان سے مزید