ملتان (سٹاف رپوٹر)وسیب بھر میں سرائیکی ثقافتی تقریبات رواں ماہ ہوں گی، 9فروری کو سرائیکی ثقافتی میلہ ڈیرہ غازی بھر پور طریقے سے منائینگے۔ ان خیالات کا سرائیکستان قومی کونسل کے چیئرمین ظہور دھریجہ اور سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے صوبائی رابطہ سیکرٹری شاہد کوکب نوناری نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ظہور دھریجہ نے کہا کہ21 فروری کو ماں بولی کا عالمی دن ہے- انہوں نے کہا کہ 9فروری کو دیرہ غازی خان، 21فروری کو بہاولپور اور ملتان میں تقریبات ہوں گی۔