• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کا ورلڈ بینک کے ذیلی ادارے کلک کے ہمراہ کیفے پیالہ سے شفیق موڑ تک اور یو بی ایل کمپلیکس سے کراچی اکیڈمی تک سڑک کی تعمیر کے حوالے سے دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ متعلقہ یو سی اورورکس کمیٹی کے چیئرمین مرزا آفاق بیگ ایکسی این محمد سہیل خان، محمد یاور اور دیگر بلدیاتی افسران بھی موجود تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید