• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس آفس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا انعقاد 649 ہیڈ کانسٹبلز کو اگلے عہدے پر ترقی دے گئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی زیر نگرانی کراچی پولیس آفس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا انعقاد کیا گیا، صدارت چیئرمین کمیٹی ڈی آئی جی ایڈمن ذوالفقار لاڑک نے کی،کمیٹی نے کراچی رینج کے 649 ہیڈ کانسٹیبلز کو ترقی دے کر اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے عہدے پر پروموٹ کیا جبکہ مختلف وجوہات کی بنا پر 152 کیسز کو مؤخر کیا گیا،ایڈیشنل آئی جی نے ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد دیتے ہوئے ہدایت کی کہ وہ محنت لگن اور ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید