• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت امام حسینؑ نے اسلام کی بقاء کیلئے اپنا سب کچھ قربان کردیا، علامہ صادق عباس

کراچی (پ ر)ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین ؑ کی ولادت سے اسلام کو تقویت ملی اور اللہ رب العزت نے حضور اکرمﷺ کو جو نواسہ عطاء کیا وہ نہ صرف آ پ ﷺ کے گھرانے کے لئے نعمت تھا بلکہ آپ ؑ کی ولادت سے دین اسلام کو کامیابی نصیب ہوئی ،آپ نے اسلام کی بقاء اور سلامتی کیلئے اپنا سب کچھ قربان کر کے عملی طور پر یہ بات واضح کی کہ دین کی بقاء اور تعلیمات کو پامالی سے بچانے کیلئے اپنی جان و مال کی پرواہ نہ کی جائے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید