• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی میں نوجوان نے مبینہ پھندا لگا کر خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرجانی سیکٹر15 میں گھر سے ملنے والی 19سالہ محسن ولد راشد احمد کی پھندا لگی لاش کو اسپتال منتقل کیا ،پولیس کا کہنا ہےکہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر مبینہ خودکشی کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید