کراچی (اسٹاف رپورٹر) سکھرپریس کلب کے سابق صدرخواجہ جاویداحمدکی اہلیہ انتقال کرگئیں ،مرحومہ کی نمازجنازہ بعد نمازظہر مسجد اقصیٰ بلاک 15فیڈرل بی ایریا میں ادا ، تدفین سخی حسن قبرستان میں ہوئی نمازجنازہ میں صحافیوں،سیاسی سماجی رہنمائو ں ،دوست احباب اوراہل محلہ سمیت قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔