کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) پولیس میں تبادلے تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے تعیناتی کے منتظر محمد انور بادینی کو ایس پی خاران ٗ محمد معروف عثمان کو زونل کمانڈر آر آر جی بی سی زون تھری ٗ محمد عثمان کو ایس پی چاغی تعینات کر دیا جبکہ ایس پی خاران عبدالحق کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔دریں اثناءایس پی زیارت عدیل اکبر کاتبادلہ کرکے انہیں ایس ایس پی آپریشنز اے ٹی ایف کوئٹہ جبکہ اے ایس پی اویس علی خان کو ایس پی زیارت تعینات کیا گیا ہے۔