• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاسم رئیسانی کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

کوئٹہ(پ ر)اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ حاجی محمد قاسم رئیسانی کی نماز جنازہ آج بدھ کو صبح 11بجے ان کے آبائی شہر شہداء کانک قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
کوئٹہ سے مزید