• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی حکومت کی درخواست پرپی بی 36 قلات کے سات پولنگ اسٹیشنوں پر انتخابات کو سیکورٹی وجوہات کی بناء پر غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا ۔
کوئٹہ سے مزید