• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) محکمہ پولیس میں تبادلے تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے ایس پی چاغی سید فضل شاہ بخاری کو ایس پی حب ان کے پیش رو ایس پی حب معروف عثمان کو سینٹرل پولیس آفس میں رپورٹ کرنےکی ہدایت کی ہے جبکہ اضافی چارج ایس ایس پی آپریشن اے ٹی ایف بلوچستان کوئٹہ قمرالزمان ،اضافی چارج کمانڈنٹ سی پی سی کوئٹہ محمد اشرف کاکڑ اور کمپنی کمانڈر ونگ تربت ذون گوادر محمد اعظم کو ایس او ڈبلیو سی ٹی ڈی بلوچستان رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ۔
کوئٹہ سے مزید