• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہیارڈومکی کوانڈسٹریز اینڈ کامرس کاقلمدان تفویض

کوئٹہ (اے پی پی )ایس اینڈ جی اے ڈی کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ نے صوبائی وزیر کوہیار ڈومکی کو محکمہ انڈسٹریز اینڈ کامرس کاقلمدان سونپ دیا۔
کوئٹہ سے مزید