• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر حمزہ زہری وزیر اعلیٰ کے مشیر نامزد

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)نوابزادہ محمد امیر حمزہ زہری کو وزیراعلیٰ کا مشیر نامزد کردیا گیا ، گزشتہ روز جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد امیر حمزہ زہری کو وزیراعلیٰ کا مشیر برائے لوکل گورنمنٹ نامزد کیا گیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید