• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کے کانسٹیبل سمیت دیگر افراد نے مبینہ طور پر خاتون کی برہنہ ویڈیو بنا لی

لاہور(کرائم رپورٹر) رائیونڈ سٹی کے علاقے میں پولیس کانسٹیبل ابوبکر نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر خاتون کو برہنہ کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا اس دوران ملزمان خاتون کی برہنہ ویڈیو بھی بناتے رہے متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ ملزمان اس کی بیٹی اور بھانجی سے ریپ کرتے اور ویڈیو بناتے رہے پولیس نے واقعہ کا مقدمہ تھانہ رائے ونڈ سٹی میں درج کر کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔
لاہور سے مزید