لاہور(کرائم رپورٹر سے)نواب ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے4 ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ملزمان کو دوران سنیپ چیکنگ نواب ٹاؤن ایل ڈی اے پولیس ناکے سے گرفتار کیا گیاملزمان طارق مسعود، تنویر اسلم، خالد عمر اور عبدالمنان سے پستول ،رائفل، میگزین اور گولیاں برآمد کر لی گئی ہیں۔