لاہور(کرائم رپورٹر سے )گجر پورہ پولیس نے پتنگے بنانے والی فیکٹریاں پکڑ لیں ملزمان قاسد تصور اور بشارت آن لائن آرڈر پر شہر کے مختلف علاقوں میں پتنگیں سپلائی کرتے تھے ملزمان کے قبضہ سے 800 سے زائد پتنگیں ، کیمیکل ڈور،پسا ہوا شیشہ ، چرخیاں اور خام مال برآمد کرلیاملزمان کے خلاف تھانہ گجر پورہ میں مقدمات درج کرکےمزید تفتیش کیلئے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔