• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ٹریفک پولیس نے کشمیریوں کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں کروائیں

لاہور(کرائم رپورٹر سے)لاہور ٹریفک پولیس نےیوم کشمیر کے موقعہ پر کشمیری بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی ٹریفک سیکٹرز، دفاتر میں کشمیریوں کی آزادی کےلئے خصوصی دعائیں کروائیں گئیں،ٹریفک افسران کی طرف سے مختلف جگہوں پر کشمیر کے جھنڈے لہرا کر یکجہتی کا اظہار کیا گیا سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کے مطابق آذادی کی جدوجہد میں پاکستانی عوام کشمیری بھائیوں کےساتھ ہیں، انھوں نےہر سال کی طرح اس سال بھی کشمیری بھائیوں کے ساتھ بھرپور انداز میں یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
لاہور سے مزید