• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ ،سوشل میڈیا ٹیم کیجانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب

ملتان(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ( ن ) ملتان ڈویژن ، ضلع و سٹی اور سوشل میڈیا ٹیم ملتان کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے آفتاب جٹ کی میزبانی میں مرکزی دفتر یوتھ ونگ ملتان سٹی میں تقریب ہوئی ، جس میں حبیب سنگھیڑا ، آفتاب جٹ ،سعد خورشید کانجو ،میاں اویس ،خواجہ عباس، عمران اسلم انصاری ، عبدالرحمن فری ، حماد رجوانہ ، عمران انصاری ، گوہر جنید ، نفیس انصاری ،مدنی خلیل ، شاہد جمشید ، جنید انصاری ، سرفراز خان ، اکمل آصف ، رانا انار گل ،فاروق قریشی ، رانا ارشد ، آصف کمبوہ ،بلا ل بھٹی ، رانا کامران ، نوید جٹ ، ثاقب بٹ ودیگر نےشرکت کی ۔
ملتان سے مزید