• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید علی رضا نقوی کی نماز جنازہ ادا

ملتان (سٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید محمد تقی نقوی کے چھوٹے بھائی قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی کے چچا زاد علامہ سید علی رضا نقوی جومختصرعلالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے،، ان کی نماز جنازہ امامین کربلا شعیہ میانی ملتان میں علامہ سید محمد تقی نقوی نے پڑھائی جس میں شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صدر علامہ عامر عباس ہمدانی شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ موسی رضا جسکانی شیعہ پاکستان کی جنرل سیکرٹری علامہ اختر حسین نسیم مولانا امجد علی عابدی سمیت شیعہ علماء،عزیز واقارب اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
ملتان سے مزید