ملتان (سٹاف رپورٹر )الخیر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام ملک عامر علی کی رہائش گاہ پر کشمیر سیمینار منعقد کیاگیاجس کی صدارت پاکستان سنی تحریک کے جنوبی پنجاب کے صدر ڈاکٹر عمران مصطفی ٰکھوکھر نے کی ،مہمان خصوصی ملک جاوید ڈوگر،ملک عدنان احمد مہمانان گرامی ایوب بزدار، زاہد بلال قریشی، خواجہ ندیم مدنی،مرزا عادل بیگ،راو ابوبکر توفیق ،ملک عطا محمد نانڈلہ،ملک حبیب کالرو،ملک مشتاق جوئیہ ودیگر شریک تھے ۔