ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن نشتر ہسپتال کی نومنتخب کابینہ کا پہلا اجلاس گزشتہ روز صدر وسیم سلیم کی صدار ت میں ہوا ، رانا عامر علی اور صدر وسیم سلیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتظامی سیٹوں پر بیٹھے اہلکاروں کو فوری طور پر تبدیل ہونا چاہیے۔