کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کلی اسماعیل میں میڈیکل کے طالب علم نے زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس کے مطابق کلی اسماعیل کے رہائشی محمد رحیم کے نوجوان بیٹے میڈیکل کے طالب علم محمد ارشد نے گزشتہ روز گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کر لی لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی۔