کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج، سرمایہ کاروں کے محتاط رویے اور منافع کی خاطر فروخت بڑھنے سے اتار چڑھاؤ کے بعدمارکیٹ میں ملا جلا رحجان،کے ایس ای100انڈیکس میں 85 پوائنٹس کی کمی،47.84 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں 9 ارب 44 کروڑ 56 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا۔