• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامزد امریکی وزیر صحت رابرٹ کینیڈی جونیئر کی سینیٹ نے توثیق کردی

نامزد وزیر صحت رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر(فائل فوٹو)۔
نامزد وزیر صحت رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر(فائل فوٹو)۔

امریکی صدر ٹرمپ کے نامزد وزیر صحت رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کی امریکی سینیٹ نے توثیق کر دی۔

رابرٹ کینیڈی جونیئر کو حمایت میں 52 اور مخالفت میں 48 ووٹ ملے، امریکی سینیٹ میں تمام 47 ڈیموکریٹس ارکان کے ساتھ ری پبلکن کے ایک رکن مچ میک کونل نے بھی مخالفت میں ووٹ دیا۔

رابرٹ کینیڈی جونیئر کئی دہائیوں سے وبائی امراض کی ویکسینز کے مخالف رہے ہیں۔

رابرٹ کینیڈی جونیئر کا کورونا وائرس، سیاہ فام اور یورپی لوگوں کو ٹارگٹ کرنے کےلیے بنانے کا بیان بھی تنقید کی زد میں رہا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید