لاہور(کرائم رپورٹر) مصری شاہ فاروق گنج کے علاقہ میں نامعلوم 65 سالہ شخص کی لاش ملی ، مغلپورہ کے علاقے لال پل کے قریب سے 40 سالہ آصف کی لاش برآمد ہو ئی ، نواں پل کا رہائشی تھا ، چوہنگ کے علاقہ ضمیر ٹاو ن میں 70 سالہ شہری غلام صابر کی لاش ملی ،جودل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔