• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی اساتذہ کے الیکشن، گرینڈ الائنس بھاری اکثریت سے کامیاب

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن کے ہونے والے انتخابات میں پرو کمیونٹی پینل اکثریت سے کامیاب ہوگیا۔ اساتذہ کے اتحاد گرینڈ الائنس نے چودہ نشستوں میں دس نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ پی یُو کوپس کے امیدوار صرف چار نشستوں پر کامیاب ہوسکے۔صدر اے ایس اے کی نشست پر کوپس کے امیدوار ڈاکٹر امجد مگسی جبکہ سیکرٹری کی نشست پر گرینڈ الائنس کے ڈکٹر کامران عابد کامیاب ہوئے۔
لاہور سے مزید