لاہور( پ ر) پاکستان صدائے میو ویلفیئر فورم کے زیر اہتمام 47 بچیوں کی اجتماعی شادی کی تقریب آج فیروزپور روڑ کوٹ میلہ رام سٹاپ پر منعقدہوگی جس میں مشیر وزیراعظم شہبازشریف شبیر احمد عثمانی ودیگرسیاسی و سماجی شخصیات شرکت کرینگی،اجتماعی شادی شامل جوڑوں کو 2 لاکھ کا جہیز دیا جائے گا۔