• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولربین سیئرز ہیم اسٹرنگ انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے، انہیں بدھ کو کراچی میں ٹریننگ سیشن کے دوران انجری ہوئی۔ انکی جگہ جیکب ڈفی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ آئی سی سی ایونٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔
اسپورٹس سے مزید