• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی تحریک کے مرکزی رہنماؤں اور عہدیداروں کا قبرستانوں کے قریب لگائے گئے کیمپوں کا دورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی پاکستان سنی تحریک کی جانب سے ماہ شعبان کی پندرویں شب تمام ڈسٹرکٹس کی مساجد اور عبادت گاہوں قبرستانوں کے قریب شہریوں کو سہولت پہنچانے کے لیے کیمپ لگائے گئے،پاکستان سنی تحریک کے مرکزی صدر انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری اور مرکزی سیکرٹری جنرل نے علامہ بلال سلیم قادری شامی نے دورے کے موقع پر شہریوں سے ملاقات کی، انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری اور علامہ بلال قدیم قادری نے قبرستانوں اور کیمپوں کے دورے کے موقع پر مختلف مقامات پر مختصر خطاب ، رہنماؤں نے قبرستانوں میں جا کر فاتحہ خوانی بھی کی اور اپنے ہاتھوں سے شہریوں کو پانی شربت اور لنگر تقسیم کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید