• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، جعلی مارکس شیٹ جمع کرانے پر 2 طلبہ کے داخلے منسوخ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی پروفیسرڈاکٹر صائمہ اخترکے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی سے تصدیق کرانے پرداخلے برائے سال2025ء ایوننگ پروگرام کے 2طلبہ کے داخلے منسوخ کردیئے گئے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید