• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد، فلیٹ میں گیس دھماکے سے آگ لگ گئی، عمر رسیدہ میاں بیوی جھلس گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد بلاک جی میں واقع حیدری اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں لیکیج کے باعث گیس بھرجانے کے سبب دھماکے کے بعد آگ لگنے سے عمر رسیدہ میاں بیوی 65 سالہ شبیر اور55سالہ تسلیم جھلس گئے ،پولیس کے مطابق رات گیس کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے چولہے کا بٹن کھلا رہ گیا تھا، صبح چولہا جلانے کی کوشش کی گئی تو دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ،اپنی مدد آپ کے تحت فلیٹ کے مکینوں نے آگ پر قابو پایا،میاں بیوی کی حالت خطرے سے باہربتائی جاتی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید