کراچی(اسٹاف رپورٹر)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چئیر مین آفاق احمد کی رہائی کے لئے شہر کےمختلف علاقوں میں بینرزآویزاں اور وال چاکنگ کی گئی ہے،علاوہ ازیں 15فروری ہفتے کوآفاق احمد کی بلاجوازگرفتاری اور رہائی میں تاخیرکے خلاف پریس کلب کےسا منےخواتین کا احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔