• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن، واجبات ادا نہ کرنے پر 14 ٹرانسفارمرز اور 13 میٹرز اُتار لئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو ریجن میں ڈسکو سپورٹ یونٹ میں شامل فورسز کے ہمراہ بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن، خانیوال،رحیم آباد صادق آباد میں ایک کروڑ61لاکھ روپے واجبات ادانہ کرنے پر14ٹرانسفارمرز اور13 میٹرز اُتارلئے۔7افراد بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے، ایکسین کبیروالہ ڈویژن ملک کاظم حسین اور ایس ڈی اوسردارپور سب ڈویژن کبیر والہ عامرفاروق کی سربراہی میں ٹیم نے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن کیا۔
ملتان سے مزید