ملتان(سٹاف رپورٹر) فہد ٹاؤن میں گیس کنٹینرپھٹنے اور20افراد کے جانبحق ہونے کا معاملہ انسداد دہشت گردی عدالت نے12ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت19فروری تک ملتوی کردی عدالت نے پولیس کو تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیا ہے ملزمان نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کر رکھی ہے ملزمان میں راشد ، محسن ، غلام مرتضیٰ ، زیشان علی ، اکرم صابری و دیگر شامل ہیں۔