ملتان(سٹاف رپورٹر) چلڈرن کمپلیکس کی نرس کی جانب سے ڈاکٹر عالم شاہ کے خلاف غیر اخلاقی حرکات کا مقدمہ تھانہ چہلیک میں درج کروایا گیا پولیس نے وائی ڈی اے کے رہنما ڈاکٹر مشہود کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ، جس پر پی ایم اےکے صدر پروفیسر ڈاکٹر مسعود الروف ہراج دیگر کابینہ ممبران نے احتجاج کیا۔