• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نولکھا: نشئی نے دوسرے کواینٹیں مارمار کرقتل کردیا

لاہور(کرائم رپورٹرسے)نو لکھا کے علاقے میں ایک نشئی نے دوسرے نشئی 20 سالہ نوجوان کو اینٹیں مار کر قتل کر دیا ، گوشت مارکیٹ میں ایک گھر کی چھت پر واقعہ ہوا، رسیوں سے ہاتھ پاؤں باندھ کر اینٹیں مار کر قتل کیا گیامقتول کی شناخت نہ ہو سکی ، لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دیا ۔