سندھ کے معروف شاعر اور ادیب ڈاکٹر ذوالفقار سیال کی لاڑکانہ میں تدفین کر دی گئی۔
ڈاکٹر ذوالفقار سیال گزشتہ روز کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔
مرحوم کراچی کے نجی اسپتال میں 15 دن سے زیرِ علاج تھے۔
وجے کو ممکنہ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے 8 افراد پر مشتمل خصوصی سیکیورٹی اسکواڈ دیا گیا ہے، رپورٹ
شادی کی تقریب دبئی کے برج خلیفہ کے سامنے منعقد ہوئی، جس کی جھلکیاں ساحل نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں شیئر کیں۔
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ہالی ووڈ کے ڈوین جانسن المعروف’ دی راک‘ اور جینیفر لوپیز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
کیا آپ دنیا کی ناکام ترین فلم کا نام جانتے ہیں؟ جس کا صرف 1 ٹکٹ 11 ڈالر میں فروخت ہوا ،جسے فلم ناقدین نے بھی بدترین قرار دیا۔
بھارتی کامیڈین سمے رائنا کوانڈین گاٹ لیٹنٹ معاملے پر بیان ریکارڈ کرانے کےلیے 10 مارچ تک کی مہلت مل گئی۔
یہ دھمکیاں اس وقت سامنے آئیں جب یوٹیوب شو ’انڈیاز گاٹ لیٹنٹ‘ میں ان کے متنازعہ ریمارکس سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے۔
بھارتی اداکارہ، ہدایت کارہ نندیتا داس نے کہا ہے کہ میں 8 سال بعد پاکستان آئی ہوں، مجھے پاکستان آنے کے بہانے چاہئیں۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر فنکارہ مشی خان نے پاکستانی نامور یوٹیوبرز کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی فلم ’صنم تیری قسم‘9 سال بعد ری ریلیز ہوتے ہی چھا گئی۔ اداکارہ نے اس کی کامیابی کا سہرا شوہر و اداکار امیر گیلانی کے سر سجا دیا۔
معروف اداکارہ و ماڈل صنم سعید نے سوشل میڈیا پر نیا فیشن فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے۔
نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار عاطف اسلم نے بریک اپ کے غم میں ڈوبے افراد کو بہترین مشورہ دیا۔
ڈاکٹر آکاش انصاری گھر میں شارٹ سرکٹ کے سبب جُھلس کر جاں بحق ہوئے۔
ممبئی پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب یوٹیوبر رنویر الہٰ آبادیہ منظر سے غائب ہو گئے۔
سابقہ اداکارہ و گلوکارہ رابیہ پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر بغیر میک اپ کے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
معروف پاکستانی اداکار احمد علی اکبر کی مہندی کی تقریب کی چند تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں۔
سوشل میڈیا پر زیرِ گردش افواہوں میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ اسٹار صائم ایوب اور ماڈل کشف علی مغربی لندن میں ایک ساتھ اچھا وقت گزار رہے ہیں۔