• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریفرنڈم کے لیے واسا و دیگر مزدور یونین سے عہدیداران کی فہرست طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) رجسٹرار آف ٹریڈ یونین ملتان ریجن نے واسا کی مزدور یونین سمیت دیگر یونین کے عہدے داروں کو ممبران کی 20فیصد لسٹ مہیا کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ، رجسٹرار آف ٹریڈ یونین ملتان ریجن نے ریفرنڈم کیلئے درخواست پر یونین کے عہدے داروں کو لسٹ مہیا کرنے کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں۔
ملتان سے مزید