• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا سینٹرل، ڈسٹرکٹ اور ویمن جیل کا دورہ

ملتان( سٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا سول جج کے ہمراہ سینٹرل ،ڈسٹرکٹ اور ویمن جیل کا دورہ، مختلف بارکوں کا معائنہ ،ہسپتال اور کچن کو چیک کیا،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ممتاز احمد کا سول جج عرفان احمد کے ہمراہ سینٹرل جیل ،ڈسٹرکٹ جیل اور ویمن جیل کا دورہ کیا ، دورہ کے دوران دوران ممتاز احمد نے جیل کی مختلف بارکوں کا معائنہ کیا، جیل میں موجود ہسپتال اور کچن اسیران کو بھی چیک کیا ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے جیل حکام ،ڈاکٹرز سے میٹنگ کی جس کے بعد جیل سے روانہ ہوگئے ۔
ملتان سے مزید