• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10سالہ بچے سے زیادتی کا ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) فیصل ٹاؤن پولیس نے کوٹھا پنڈ سے 10سالہ زیادتی کے ملزم عبدالرحمان کوگرفتا ر کرلیا۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج، جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔