• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین اسنوکر: آصف اور شاہد کوارٹر فائنل میں

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قطر میں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف اور شاہد آفتاب کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ آصف نے جنوبی کوریا کے ینگجن پارک جبکہ شاہد آفتاب نے چینی کھلاڑی ژاہو جن ہاؤ کو ناکامی سے دوچار کیا، محمد سجاد ایران کے امیر سرکوش سے ہارگئے۔
اسپورٹس سے مزید