• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرحان جونیئر اسنوکر چیمپئن بن گئے

کراچی (شکیل یامین کانگا/ اسٹاف رپورٹر) فرحان علی نے قومی جونیئر انڈر 17چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں اسلام آباد کے دانیال شہزاد کو چار، صفر سے شکست ہوئی ۔ دریں اثناء نیشنل جونیئر انڈر 21 چیمپئن شپ جمعرات سے شروع ہوگی۔

اسپورٹس سے مزید